0
Thursday 16 Mar 2023 11:25

خیبر پختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے
 خیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔ بدھ کی صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔ زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
خبر کا کوڈ : 1047005
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش