QR CodeQR Code

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، اسحاق ڈار

17 Mar 2023 22:24

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ چینی بینک آئی سی بی سی سے مجموعی طور پر پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ملنا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک سے مزید 30 کروڑ ڈالر قرض کیلئے پیشرفت جاری ہے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ چینی بینک آئی سی بی سی سے مجموعی طور پر پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ملنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1047250

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047250/پاکستان-کو-چین-سے-50-کروڑ-ڈالر-موصول-ہوگئے-اسحاق-ڈار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org