0
Saturday 18 Mar 2023 04:19
عمران خان نے کوئی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے

عدالتیں عمران خان کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں، احسن اقبال

حکام سے درخواست ہے کہ عمران نیازی کیلئے ہوم سروس شروع کریں، شرجیل میمن
عدالتیں عمران خان کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں، احسن اقبال
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالتیں عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں۔ ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے عدالتیں ان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں۔ دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار (انوکھا لاڈلا عمران نیازی) کے لیے عدالت کا مقام سہولت کے پیش نظر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ حکام سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی اس کے لیے ہوم سروس شروع کریں۔
خبر کا کوڈ : 1047269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش