QR CodeQR Code

آئی جی پنجاب کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کے گھر سے توپ برآمد ہوئی، فواد چوہدری

18 Mar 2023 14:37

اپنے ایک بیان میں زمان پارک آپریشن کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کی رہائشگاہ سے کوکین، چرس اور پیٹرول بم برآمد ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ، ٹینک کے گولے، اینٹی ایئرکرافٹ برآمد ہوئی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں زمان پارک آپریشن  سے متعلق کہا کہ آئی جی کی متوقع پریس کانفرنس ہوگی کہ عمران خان کی رہائش گاہ سے کوکین، چرس اور پیٹرول بم برآمد ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زمان پارک سے پولیس کھانے پینے کا سامان، فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1047351

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047351/ا-ئی-جی-پنجاب-کی-متوقع-پریس-کانفرنس-ہوگی-کہ-عمران-خان-کے-گھر-سے-توپ-برا-مد-ہوئی-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org