0
Tuesday 25 Aug 2009 13:10

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیر ی شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیر ی شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظالمانہ کارروائیوں میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں قابض سیکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا۔ دوسری جانب نوپورا کے علاقے میں نامعلوم شخص نے پولیس کی موبائل پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ : 10474
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش