0
Sunday 19 Mar 2023 21:18

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ
اسلام ٹائمز۔ خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔ پولیس کی جوابی کاروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 1047569
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش