QR CodeQR Code

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

19 Mar 2023 21:18

پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔ پولیس کی جوابی کاروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 1047569

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047569/خیبر-میں-پولیس-چوکی-پر-دہشت-گردوں-کا-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org