QR CodeQR Code

پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی

20 Mar 2023 19:40

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے 8 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔ واضح رہے کہ جنوری میں خسارہ 23 کروڑ ڈالر جب کہ فروری میں خسارہ 7.4 ڈالر تھا۔


اسلام ٹائمز۔ ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 8.21 ارب ڈالر کی کمی ہوئی، 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.86 ارب ڈالر رہا۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے 8 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔ واضح رہے کہ جنوری میں خسارہ 23 کروڑ ڈالر جب کہ فروری میں خسارہ 7.4 ڈالر تھا۔


خبر کا کوڈ: 1047752

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047752/پاکستان-کے-کرنٹ-اکاؤنٹ-خسارے-میں-بڑی-کمی-آگئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org