0
Monday 20 Mar 2023 18:34

گاڑی پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم حویلیاں سمیت 6 افراد جاں بحق

گاڑی پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم حویلیاں سمیت 6 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف خان کی گاڑی پر فائرنگ میں تحصیل ناظم سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او عمر طفیل کے مطابق گاڑی میں 8 افراد سوار تھے، گاڑی مکمل جل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ عمر طفیل کے مطابق گاڑی میں موجود ڈیڈ باڈیز جل گئی ہیں، عاطف منصف خان کی گاڑی میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1047753
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش