0
Tuesday 21 Mar 2023 03:44

27 مارچ کے بعد 9 افراد سے جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید

27 مارچ کے بعد 9 افراد سے جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید
اسلام ٹائمز۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے، اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔
خبر کا کوڈ : 1047828
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش