QR CodeQR Code

27 مارچ کے بعد 9 افراد سے جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید

21 Mar 2023 03:44

اپنے ایک ویڈیو بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے، اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے، اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔


خبر کا کوڈ: 1047828

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047828/27-مارچ-کے-بعد-9-افراد-سے-جان-کو-خطرہ-ہے-شیخ-رشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org