QR CodeQR Code

اسلام آباد، معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

21 Mar 2023 15:45

جامعہ الولایہ اسلام آباد آمد کے موقع پر علامہ شہنشاہ نقوی نے جامعہ کی زیر تعمیر عمارت کا بھی دورہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ معروف خطیب اور مذہبی اسکالر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے اسلام آباد میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی۔ جامعہ الولایہ اسلام آباد آمد کے موقع پر علامہ شہنشاہ نقوی نے جامعہ کی زیر تعمیر عمارت کا بھی دورہ کیا۔ مولانا شہنشاہ نقوی کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کیساتھ ملاقات کے موقع پر مولانا شخاوت حسین قمی بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 1047875

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047875/اسلام-آباد-معروف-خطیب-علامہ-شہنشاہ-حسین-نقوی-کی-ناصر-عباس-جعفری-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org