0
Tuesday 21 Mar 2023 14:11

سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا جائے، طاہر اشرفی

سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا جائے، طاہر اشرفی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان علماء کونسل اور اس کی حلیف جماعتوں نے ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت سے مذاکرات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت، وزیر اعظم، چیف جسٹس  اور چیف آف آرمی سٹاف ملک کے موجودہ سیاسی، معاشی، معاشرتی حالات کے پیش نظر تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھائیں۔ پی یو سی کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ سیاسی و مذہبی قائدین ملک کے سلامتی کے اداروں، افواج پاکستان اور بالخصوص سپہ سالار قوم کے حوالے سے ہر قسم کے منفی رویوں کی حوصلہ شکنی کریں۔
خبر کا کوڈ : 1047878
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش