QR CodeQR Code

سکردو، علامہ شیخ حسن جعفری کی زیر صدارت اہم اجلاس، لینڈ ریفارمز ایکٹ پر غور

21 Mar 2023 22:20

اجلاس میں نائب امام جمعہ شیخ فدا عبادی، شیخ مظفری، شیخ ذوالفقار انصاری، حسن حسرت، ڈاکٹر شریف استوری، ایڈوکیٹ زاہد عباس، ریحان ذاکر ایڈوکیٹ، قاسم نسیم، فدا حسین سابق سیکٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ لینڈ ریفارمز ایکٹ 2023ء کے حوالے سے مرکز امامیہ سکردو میں علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی صدارت میں عمائدین، اسٹیک ہولڈرز اور وکلاء کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ صدر انجمن امامیہ آغا باقر الحسینی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس میں لینڈ ریفارمز ایکٹ 2023ء کی مختلف شقوں پر بحث ہوئی۔ اس اجلاس میں نائب امام جمعہ شیخ فدا عبادی، شیخ مظفری، شیخ ذوالفقار انصاری، حسن حسرت، ڈاکٹر شریف استوری، ایڈوکیٹ زاہد عباس، ریحان ذاکر ایڈوکیٹ، قاسم نسیم، فدا حسین سابق سیکٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1047957

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047957/سکردو-علامہ-شیخ-حسن-جعفری-کی-زیر-صدارت-اہم-اجلاس-لینڈ-ریفارمز-ایکٹ-پر-غور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org