0
Wednesday 22 Mar 2023 22:50

پشاور، جامعتہ الشہید عارف الحسینی میں امام مہدی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد

پشاور، جامعتہ الشہید عارف الحسینی میں امام مہدی علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ جامعۃ الشہید معارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) کی انتظامیہ کی جانب سے ’’امام مہدی علیہ السلام‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ، سنی علمائے کرام، مذہبی شخصیات، عمائدین اور عوام نے شرکت کی۔ مقررین نے امام مہدی علیہ السلام کے عنوان پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ مہمان علماء نے جامعۃ الشہید معارف الاسلامیہ (مدرسہ شہید سید عارف حسین الحسینی) کی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا۔
خبر کا کوڈ : 1048104
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش