0
Thursday 23 Mar 2023 23:56

عمران نیازی کا لشکر پولیس پر حملے کرے تو مقدمہ تو درج ہوگا، شازیہ مری

عمران نیازی کا لشکر پولیس پر حملے کرے تو مقدمہ تو درج ہوگا، شازیہ مری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک جھوٹ بول کر اگلا جھوٹ بولنے کی تیاری کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔ شازیہ مری نے مزید کہا ہے کہ عمران نیازی کا لشکر پولیس پر حملے کرے تو مقدمہ تو درج ہوگا۔ وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران نیازی کے خلاف مقدمے غلط ہیں تو عدالتوں میں پیشی سے کیوں بھاگتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1048342
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش