QR CodeQR Code

سکردو، محکمہ برقیات کا ملازم کھمبے پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

28 Mar 2023 12:53

سکردو میں رواں سال یہ دوسرا واقعہ ہے۔ محکمہ برقیات کے ملازمین حفاظتی آلات سے محروم ہیں جس کی وجہ سے جانیں چلی جاتی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں محکمہ برقیات کا ایک اور ہیلپر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ محمد عسکری غفوری ولد علی ساکن گیول کھمبے پر چڑھ کر بجلی کی لائن ٹھیک کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ سکردو میں رواں سال یہ دوسرا واقعہ ہے۔ محکمہ برقیات کے ملازمین حفاظتی آلات سے محروم ہیں جس کی وجہ سے جانیں چلی جاتی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1049155

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1049155/سکردو-محکمہ-برقیات-کا-ملازم-کھمبے-پر-کرنٹ-لگنے-سے-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org