0
Tuesday 28 Mar 2023 18:32

الیکشن سے پہلے 4/3 کو 3/2 میں بدلنے کا فیصلہ ہوگا، مریم نواز

الیکشن سے پہلے 4/3 کو 3/2 میں بدلنے کا فیصلہ ہوگا، مریم نواز
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا۔؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس کے پیچھے کیا مقاصد تھے اور اس میں کون کون شامل تھا۔؟ انہوں نے کہا کیا اس اہم ترین نقطے کا احاطہ کیے بغیر زور زبردستی سے قانون کیخلاف فیصلے کو قالین کے نیچے چھپا کر کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہوگا؟ ہرگز نہیں۔
خبر کا کوڈ : 1049215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش