QR CodeQR Code

ایکسپورٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لا سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

2 Apr 2023 13:40

30 سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم لانے پر 6 فیصد کٹوتی اور 30 اپریل سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم پر 9 فیصد کٹوتی ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایکسپوٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لا سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ سے 30 دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم لانے پر 6 فیصد کٹوتی اور 30 اپریل سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم پر 9 فیصد کٹوتی ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 1050126

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1050126/ایکسپورٹرز-30-اپریل-تک-برا-مدات-کی-رقوم-بغیر-کٹوتی-لا-سکتے-ہیں-اسٹیٹ-بینک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org