0
Sunday 2 Apr 2023 13:40

ایکسپورٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لا سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

ایکسپورٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لا سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک
اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایکسپوٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لا سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ سے 30 دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم لانے پر 6 فیصد کٹوتی اور 30 اپریل سے 60 روز بعد ایکسپورٹس رقوم پر 9 فیصد کٹوتی ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1050126
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش