0
Tuesday 30 May 2023 10:21

بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر کی ملاقات

بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم نے ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں احتساب بیورو اور عدلیہ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزادکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1060911
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش