0
Wednesday 31 May 2023 23:56

پہلی بار 19.5 فیصد تک منافع دینے والے اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف

پہلی بار 19.5 فیصد تک منافع دینے والے اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف
اسلام ٹائمز۔ نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے پہلی بار رجسٹرڈ اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف کرا دیا۔ ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20 اعشاریہ 8 فیصد منافع متوقع ہے، جبکہ ثروا اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ پر 19 اعشاریہ 5 فیصد منافع دیا جائے گا۔ ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20.8 فیصد متوقع منافع ہوگا، تین سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر 18 فیصد، اور پانچ سالہ ثروا اکاؤنٹ پر منافع پر 12.84 فیصد متوقع منافع ملے گا۔
خبر کا کوڈ : 1061258
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش