0
Friday 2 Jun 2023 13:48

حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر

حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر
اسلام ٹائمز۔ حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے جو 7 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی اس میں بھی حلیم عادل شیخ کا نام شامل تھا۔
خبر کا کوڈ : 1061526
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش