QR CodeQR Code

علامہ شبیر حسن میثمی وفد کے ہمراہ گلگت کے دورے پر پہنچ گئے

2 Jun 2023 14:21

ایس یو سی پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل کے وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، مرکزی صدر جے ایس او راشد حسین نقوی، مولانا امداد علی گھلو، رفعت عباس زیدی و دیگر شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اپنے ایک وفد کے ہمراہ گلگت پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پر علماء کرام و کارکنان کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا، وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، مرکزی صدر جے ایس او  راشد حسین نقوی، مولانا امداد علی گھلو، رفعت عباس زیدی و دیگر شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1061563

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1061563/علامہ-شبیر-حسن-میثمی-وفد-کے-ہمراہ-گلگت-دورے-پر-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org