QR CodeQR Code

پاراچنار، ’’یاد شہداء قلم و کتاب‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان پروگرام کا اہتمام

2 Jun 2023 22:39

علامہ صداقت حسین، علامہ سید لائق حسین فخری، مشران قوم اور کثیر تعداد میں بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا قرآن سنٹر پیواڑ قائد آباد کے بچوں نے یاد شہداء کی مناسبت سے اہنے خیالات کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کے سرحدی علاقہ پیواڑ میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا قرآن سنٹر کے زیراہتمام ’’یاد شہداء قلم و کتاب‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علامہ صداقت حسین، علامہ سید لائق حسین فخری، مشران قوم اور کثیر تعداد میں بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا قرآن سنٹر پیواڑ قائد آباد کے بچوں نے یاد شہداء کی مناسبت سے اہنے خیالات کا اظہار کیا اور سنٹر کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی۔ علمائے کرام بلخصوص علامہ صداقت حسین نے شہادت سے متعلق خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1061593

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1061593/پاراچنار-یاد-شہداء-قلم-کتاب-کے-عنوان-سے-عظیم-الشان-پروگرام-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org