0
Saturday 3 Jun 2023 23:11

عام انتخابات اسی سال ہی ہونگے، راجہ پرویز اشرف

عام انتخابات اسی سال ہی ہونگے، راجہ پرویز اشرف
اسلام ٹائمز۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خوشاب کا ہنگامی دورہ کیا، اس دوران انہوں نے سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ خوشاب آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ تو پوری قوم کیلئے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا ہے کہ 9 مئی کا سانحہ ایک سازش تھی کہ پاکستان کی اعوام اور افواج کو لڑا دیا جائے، عام انتخابات اسی سال ہی ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1061837
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش