0
Monday 5 Jun 2023 08:57

بلاول بھٹو کا دورہ عراق، پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف جائیں گے

بلاول بھٹو کا دورہ عراق، پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف جائیں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔ وزیر خارجہ اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف بھی جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنماء عراق پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1062022
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش