0
Monday 5 Jun 2023 17:45

دفاعی بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا، مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف

دفاعی بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا، مشاورت جاری ہے، خواجہ آصف
اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ پر مشاورت جاری ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ دفاعی بجٹ کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی، اس حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ پر تمام شعبوں میں بچت پالیسی اپنائی جائے گی، بجٹ میں عوام کو ٹارگٹڈ سسبڈی دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1062097
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش