QR CodeQR Code

بلاول بھٹو کی بغداد میں عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات

5 Jun 2023 14:52

دونوں وزرائے خارجہ نے تعاون کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا جبکہ قریبی اور خوشگوار تعلقات پر بھی اتفاق کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ دورہ عراق پر موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان وزارت خارجہ کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے مطابق ملاقات میں دنوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے وفود کی سربراہی کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے تعاون کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا جبکہ قریبی اور خوشگوار تعلقات پر بھی اتفاق کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1062098

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062098/بلاول-بھٹو-کی-بغداد-میں-عراقی-وزیر-خارجہ-فواد-حسین-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org