0
Monday 5 Jun 2023 22:05

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے باعث سندھ اور بلوچستان متاثر ہونے کا خدشہ

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے باعث سندھ اور بلوچستان متاثر ہونے کا خدشہ
اسلام ٹائمز۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ جواد میمن کے مطابق جنوبی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، جس کے سبب 10 یا 11 جون کو یہ ہوا کا کم دباؤ  شدت اختیار کر کے سائیکلون بن سکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اس طوفان سے سندھ ،بلوچستان کی ساحلی پٹی اور عمان اورگجرات کو ممکنہ خطرہ ہے۔ جواد میمن کے مطابق سائیکلون کا نام بنگلا دیش کے تجویز کردہ لفظ 'بائے پر جوائے' رکھا جائے گا جس کا مطلب تباہی کے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1062134
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش