QR CodeQR Code

گلگت، غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر قراقرم یونیورسٹی کے 9 طلبہ فارغ

8 Jun 2023 06:49

ترجمان قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مطابق غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے نو طلبا کی داخلہ منسوخی، یونیورسٹی داخلے پر پابندی، لرننگ منیجمنٹ سسٹم میں طلباء کے اکاﺅنٹس کو سیز کرنے سمیت کیس کو یونیورسٹی ڈسپلنری کمیٹی کو مزید کارروائی کرنے کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے یونیورسٹی میں غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر نو طلبہ و طالبات کا داخلہ منسوخ کر دیا۔ ترجمان قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مطابق غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے نو طلبا کی داخلہ منسوخی، یونیورسٹی داخلے پر پابندی، لرننگ منیجمنٹ سسٹم میں طلباء کے اکاﺅنٹس کو سیز کرنے سمیت کیس کو یونیورسٹی ڈسپلنری کمیٹی کو مزید کارروائی کرنے کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 1062597

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062597/گلگت-غیر-اخلاقی-ٹک-ٹاک-ویڈیو-بنانے-پر-قراقرم-یونیورسٹی-کے-9-طلبہ-فارغ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org