QR CodeQR Code

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

8 Jun 2023 22:09

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دو ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دو ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔


خبر کا کوڈ: 1062704

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062704/وکیل-قتل-کیس-چیئرمین-پی-ٹی-آئی-کی-14-دن-حفاظتی-ضمانت-منظور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org