0
Thursday 8 Jun 2023 23:13

ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک
اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کمی سے 3 ارب 91 کروڑ ڈالر رہے۔ دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے۔
خبر کا کوڈ : 1062723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش