QR CodeQR Code

پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا، حنا پرویز بٹ

9 Jun 2023 00:10

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو کے ضمنی انتخاب سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء نے سوشل میڈیا پر ٹھپے لگانے کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دھاندلی نامنظور۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی دکھا دیا۔ آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو کے ضمنی انتخاب سے متعلق حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر ٹھپے لگانے کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دھاندلی نامنظور۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ نون کو آزاد کشمیر میں باغ کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں واضح برتری حاصل ہے، دھاندلی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1062740

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062740/پیپلز-پارٹی-نے-ٹھپے-لگانے-والا-کام-کشمیر-میں-بھی-دکھا-دیا-حنا-پرویز-بٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org