QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

10 Jun 2023 00:28

جامعہ مسجد حسن عسکری علیہ السّلام حاجی مورہ میں منعقدہ پروگرام میں علماء کرام سمیت علاقہ عمائدین اور جوڑوں کے رشتہ داروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کو جہیز بھی فراہم کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جامعہ مسجد حسن عسکری علیہ السّلام حاجی مورہ میں منعقدہ پروگرام میں علماء کرام سمیت علاقہ عمائدین اور جوڑوں کے رشتہ داروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کو جہیز بھی فراہم کیا گیا۔اس موقع پر مولانا سید حسنین شیرازی، شفقت بلوچ ایڈوکیٹ، تنویر مہدی ایڈوکیٹ اور دیگر نے خطاب بھی کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 1062742

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1062742/ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-پانچ-مستحق-جوڑوں-کی-اجتماعی-شادی-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org