0
Friday 9 Jun 2023 12:44

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا لیکن اجلاس کا وقت اور جگہ تبدیل کر دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ آئندہ مالی سال 24-2023 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی، 24 مئی، 5 اور 7 جون کے ای سی سی اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق بھی لی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 1062814
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش