0
Friday 9 Jun 2023 14:56

حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین، امیگریشن اسٹیٹس اور دیگر متعلقہ ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ مجرمان کی حوالگی کیلئے رابطہ کیا جائے گا اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 1062846
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش