0
Friday 9 Jun 2023 16:44

جولائی میں اسمبلیاں تحلیل ہو سکتی ہیں، واپس میدان عمل میں جانا ہے، جان محمد جمالی

جولائی میں اسمبلیاں تحلیل ہو سکتی ہیں، واپس میدان عمل میں جانا ہے، جان محمد جمالی
اسلام ٹائمز۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ جولائی میں اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد واپس میدان عمل میں چلے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سیشن کے آغاز میں کہی۔ انہوں نے عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں جولائی میں مدت مکمل ہونے کے بعد تحلیل ہوسکتی ہیں۔ اسمبلی کا یہی چلہ رہ گیا ہے۔ جولائی کے بعد ہم میدان عمل میں چلے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1062852
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش