0
Friday 9 Jun 2023 17:27

استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے
اسلام ٹائمز۔ استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنا معمول کا طبی معائنہ کرائیں گے، جہانگیر ترین تقریباً ایک ہفتہ برطانیہ میں قیام کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین کا برطانیہ میں اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1062868
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش