0
Sunday 11 Jun 2023 00:01

9 مئی جلاؤ گھیراؤ، شاہ محمود کی ضمانت میں توسیع

9 مئی جلاؤ گھیراؤ، شاہ محمود کی ضمانت میں توسیع
اسلام ٹائمز۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کی 27 جون تک ضمانت مںظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی عدالت نے جناح ہاؤس اور گلبرگ پلازے میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 27 جون تک منظور کرلی۔ عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے تین مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ سرور روڑ، گلبرگ اور ریس کورس میں مقدمہ درج ہے۔
خبر کا کوڈ : 1063146
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش