QR CodeQR Code

پاک امریکا تعلقات میں چیلنجز کا سامنا ہے، قومی مفادات نظرانداز نہیں کر سکتے، حسین حقانی

16 Oct 2011 12:58

اسلام ٹائمز:امریکا کے شہر کاپورٹ لینڈ میں پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے حسین حقانی نے کہا پاک امریکا تعلقات کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ تاہم خاموش سفارتکاری سے مسائل کے حل کی کوشش جاری ہے۔


 وارسا:اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم خاموش سفارتکاری سے مسائل کے حل کی کوشش جاری ہے۔ امریکا کے شہر کاپورٹ لینڈ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے حسین حقانی نے کہا کہ پاکستان کے خارجہ امور کے مفادات، جمہوری دور میں جمہوری ادارے آگے بڑھا رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات میں چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم خاموش سفارتکاری سے مسائل کے حل کی کوشش جاری ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے پاک امریکا تعلقات میں قومی مفادات کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔ امریکا کے شہر کاپورٹ لینڈ میں پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے حسین حقانی نے کہا پاک امریکا تعلقات کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان اور امریکا کے درمیان مسائل کے حل کے لیے کوشش کی جا رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 106686

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/106686/پاک-امریکا-تعلقات-میں-چیلنجز-کا-سامنا-ہے-قومی-مفادات-نظرانداز-نہیں-کر-سکتے-حسین-حقانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org