0
Saturday 16 Sep 2023 00:28

عمر عطا بندیال کے جانے پر کل ہم یوم نجات منا رہے ہیں، عطا تارڑ

عمر عطا بندیال کے جانے پر کل ہم یوم نجات منا رہے ہیں، عطا تارڑ
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کے سینئر راہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمر عطا بندیال نے جاتے جاتے لاڈلے کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے، اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تاڑر نے کہا ہے کہ ہماری لیڈر شپ تو بھگت چکی ہے، انہیں یہ نہیں پتا ہمارے زیادہ تر کیسز کا پہلے ہی میرٹ پر فیصلہ ہو چکا ہے۔ عطا تاڑر نے کہا کہ نواز شریف و دیگر نے توشہ خانہ سے تحائف لے کر بیچے نہیں۔ عمر عطا بندیال کے جانے پر کل ہم یوم نجات منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1081836
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش