0
Saturday 16 Sep 2023 18:29

شہباز شریف کا 2 روز میں پاکستان کیلئے روانہ ہونے کا امکان

شہباز شریف کا 2 روز میں پاکستان کیلئے روانہ ہونے کا امکان
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف 2 روز میں لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ شہباز شریف تقریباً ایک ماہ سے لندن میں قیام پذیر ہیں، شہباز شریف نے دورے کے دوران نوازشریف سے متعدد ملاقاتیں کیں، فیملی کے ساتھ وقت گزارا۔ سابق وزیرا عظم شہباز شریف نے پارٹی قائد کی پاکستان واپسی کے انتظامات کو حتمی شکل دی، تاریخ کا اعلان بھی کیا۔ دورہ لندن کے دوران ڈاکٹرز نے شہبازشریف کے کینسر خاتمے کی اہم رپورٹ دی، شہباز شریف نے لندن قیام کے دوران کمر کا علاج بھی کرایا۔
خبر کا کوڈ : 1081973
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش