0
Tuesday 26 Sep 2023 00:14

پی ٹی آئی کی 4 خواتین رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کی 4 خواتین رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اسلام ٹائمز۔ لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی راہنما صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی چاروں خواتین راہنماؤں کو جناح ہاؤس پر حملے کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ صنم جاوید کےساتھ دوبارہ گرفتا ر ہونے والوں میں افشاں طارق، آشمہ شجاع اور شاہ نور شامل ہیں۔ ان خواتین کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت پر کوٹ لکھپت جیل سے رہائی ملی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1083948
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش