0
Tuesday 26 Sep 2023 01:17

قواعد و ضوابط توڑنے پر کرنسی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس معطل

قواعد و ضوابط توڑنے پر کرنسی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس معطل
اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک نے مقامی ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ 3 ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے، ضوابط کی سنگین خلاف ورزیوں پر اجازت نامہ معطل کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مقامی ایکسچینج کمپنی، صدر دفتر، برانچوں، فرنچائزز کو سرگرمیوں سے روک دیا گیا ہے۔ ایک اور مقامی ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ قواعد کی خلاف ورزی پر تا حکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1083959
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش