0
Tuesday 3 Oct 2023 17:29

احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا

احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی احتساب عدالت کی جانب سے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال کے بعد سیاسی رہنماؤں کو نوٹس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جج محمد بشیر نے اسی سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں مراد علی شاہ کو  26 اکتوبر کی صبح 9 بجے ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔ مراد علی شاہ کو عدالت نے ریکارڈ سمیت عدالت طلب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1085664
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش