0
Tuesday 3 Oct 2023 17:44

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 129 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 129 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کے روز کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 129 پوائنٹس اضافے سے 46756 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 149 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46820 رہی۔ حصص بازار میں 21 کروڑ 31 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جس کے نتیجے میں کاروبار کی مالیت 6 ارب 9 کروڑ روپے رہی۔ پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے بڑھ کر 6945 ارب روپے ہے۔
خبر کا کوڈ : 1085669
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش