0
Sunday 23 Oct 2011 18:38

عازمین حج مبارک سفر کے دوران ضعیف افراد اور خواتین کا احترام کریں، قاری حنیف جالندھری

عازمین حج مبارک سفر کے دوران ضعیف افراد اور خواتین کا احترام کریں، قاری حنیف جالندھری
ملتان:اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس پاکستان کے ناظم اعلیٰ قاری محمدحنیف جالندھری نے کہا ہے کہ حج صاحب حیثیت مسلمانوں پر فرض ہے، عازمین حج کو چاہیے کہ وہ اس مبارک سفر کے دوران ا یک دوسرے کے علاوہ کمزور بوڑھوں اور خواتین کا بھی احترام کریں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں حج تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حج ایک بہت عظیم عبادت ہے، اس کے ارکان سنت طریقہ سے اداکیے جائیں، اس موقع پر میاں عابد رضا بودلہ، مولانا احسان اور دیگر نے بھی خطاب کیا، واضح رہے کہ ملتان سے عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 108587
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش