0
Thursday 16 Nov 2023 08:57

جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات

جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تناؤ کم کرنے کی بات کی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا۔ اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ سپر پاورز کے لیے ایک دوسرے سے منہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ دنیا کی دو بڑی اقتصادی قوتوں کے سربراہوں کی ملاقات ایپک سربراہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1095996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش