0
Thursday 16 Nov 2023 12:56

جاپان، اسرائیلی سفارتخانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ

جاپان، اسرائیلی سفارتخانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ
اسلام ٹائمز۔ جاپان میں ایک شخص نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرا دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے کار ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص کی عمر 50 سال سے زائد ہے جس کا انتہائی دائیں بازو کے گروپ سے تعلق ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس اسرائیل جنگ کے بعد سے کئی ملکوں میں اسرائیلی سفارت خانوں کی سکیورٹی بڑھائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1096063
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش